This is a no-cost program, for residents of Moreland, that is to be run one evening a week from February – March 2022 @ Parker Reserve, Coburg North.
Everyone is welcome and absolutely no prior skills are necessary. This program is about having some fun, making new community connections and whacking the ball around the diamond!
Come one evening or come to all of them.
No commitments, no schedules, just turn up and have some fun.
Fill in the form below and we’ll keep you up to date with all the relevant information.
یہ ایک مفت پروگرام ہے، Moreland کے مکینوں کے لیے، جسے ہفتے میں ایک شام کو فروری – مارچ 2022@ Parker Reserve, Coburg North میں منعقد کیا جائے گا۔
اس میں ہر ایک کو خوش آمدید کہا جائے گا اور اس کے لیے پہلے سے کسی قسم کی مہارتیں بالکل درکار نہ ہیں۔ یہ پروگرام کچھ تفریح حاصل کرنے، کمیونٹی میں نئے سماجی رابطے بنانے، اور گیند کو چاروں طرف پھینکنے کے بارے میں ہے!
کسی ایک شام میں یا تمام میں آئیں۔ کسی قسم کی پابندیاں نہیں ہیں، کوئی شیڈول نہیں ہے، صرف حاضر ہو جائیں اور کچھ تفریح حاصل کریں۔ تمام عمر کے بچوں اور بالغ افراد کو خوش آمدید کہا جائے گا۔
درج ذیل میں دیئے گئے فارم کو پرکریں اور ہم آپ کو تمام متعلقہ معلومات بہم پہنچا کر تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے رہیں گے۔
هذا برنامج بدون تكلفة، لسكان Moreland، وسيتمّ تشغيله ليلة واحدة في الأسبوع من فبراير/شباط – مارس/آذار 2022 2022 @ Parker Reserve, Coburg North
نرحِّب بالجميع وليس من الضروري أبداً أن يتمتع الشخص بمهارات سابقة في اللعب. إنّ محور هذا البرنامج هو الاستمتاع ببعض المرح، وإنشاء روابط مجتمعية جديدة وضرب الكرة حول ملعب البيسبول ذو الشكل الماسي!
تعال ذات مساء أو تعال إلى كل الأمسيات. لا توجد التزامات أو جداول، فقط احضر واستمتع ببعض المرح. نرحِّب بالأطفال والبالغين من جميع الأعمار.
املأ الاستمارة أدناه وسوف نبقيك على اطلاع دائم بجميع المعلومات ذات الصلة.